کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کی عدم دستیابی سے شہری تشویش میں مبتلا 

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کی عدم دستیابی سے شہری تشویش میں مبتلا 

  

مردان (بیورورپورٹ)کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کی عدم دستیابی سے شہری تشویش میں مبتلا ہوگئے شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے سینو فام نامی ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی تھی اور اب مدت پوری ہونے پر جب وہ دوسری ڈوز کے لئے گئے تو انہیں بتایا گیا کہ مطلوبہ ویکسین دستیاب نہیں جس سے وہ پریشان ہیں انہوں نے حکومت سے اپیل کی کہ دوسری ڈوز کیل? ویکسین کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -