جلالپور، گھر میں آگ،سامان جل کر راکھ

جلالپور، گھر میں آگ،سامان جل کر راکھ

  

ملتان (وقائع نگار)جلال پور پیر والا کے علاقے میں بچوں کے کھیل کے دوران ماچس سے آگ لگنے سے گھر کا لاکھوں روپے مالیت کا سان جل کر راکھ بن گیا۔ریسکیو نے ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ(بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

 پر قانو پالیا۔معلوم ہوا ہے جلال پور پیر والا کے علاقے میں فیاض حسین ولد حیدر سکنہ محلہ شورکوٹ کے بچے اپنے گھر میں ماچس جلا کر کھیل رہے تھے کہ اچانک کپڑوں میں لگی آگ نے گھر میں پڑے سامان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ جس کے نتیجہ میں گھر کا قیمتی سامان جل کر راکھ ہوگیا۔ اور تقریبا 1 لاکھ سے زائد مالیت کا نقصان ہوا پے تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا ہے. ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

راکھ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -