پنجاب بار کونسل کی کال پرآج وکلاء  کی ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ کافیصلہ

پنجاب بار کونسل کی کال پرآج وکلاء  کی ہڑتال، عدالتی بائیکاٹ کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پنجاب بار کونسل کی کال پر بار ایسوسی ایشن کوٹ ادو کے وکلاء آج  پورے دن کی ہڑتال کریں گے، جنرل سیکرٹری بار ایسوسی ایشن سجاد حسین خان گشکوری  کے مطابق پنجاب بار کونسل کی کال پر بار ایسوسی ایشن کوٹ ادو کے وکلاء آج  پورے دن کی ہڑتال کریں گے اورکوئی  وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوگا، خلاف ورزی کی صورت میں (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)
حاضری کی شیٹ کو مزید قانونی کارروائی کے لئے پنجاب بار کونسل میں منتقل کیا جائے گا