ڈی ایچ اے ملتان میں تین روزہ فیسٹیول 8جولائی سے شروع

  ڈی ایچ اے ملتان میں تین روزہ فیسٹیول 8جولائی سے شروع

  

ملتان (سپیشل رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے تعاون سے تین روزہ مینگو فیسٹیول 8 جولائی سے شروع ہو گا۔ ڈی ایچ اے ملتان میں افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی واٹس چانسلر ڈاکٹر منصور اکبر کنڈی ہونگے۔ مینگو فیسٹیول  میں اموں کی مختلف اقسام کو متعارف کروایا جائے گا اور جنوبی پنجاب سے مینگو گرورز بڑی تعداد میں شرکت کریں گے جبکہ سٹالز بھی سجاے جائیں گے۔مینگو فیسٹیول میں بچوں کے مابین مختلف مقابلہ جات کا  انعقاد بھی کیا جائے گا اور میوزک کمپیٹیشن بھی ہو گا  ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک کی چودہ جامعات میں کامیاب نوجوان مرکز(بقیہ نمبر2صفحہ6پر)

 قائم کئے ہیں۔ جن میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم طلبا و طالبات کو انٹرنشپ، جاب پلیسمنٹ، اندرون و بیرون ملک سکالرشپ، اینٹرپرینیورشپ، سپورٹس کلب، ڈرامیٹک کلب، گرین کلب، اور دیگر سہولیات ایک چھت کے تلے مہیا کی جائیں گے۔

فیسٹیول

مزید :

ملتان صفحہ آخر -