نہرکا بند ٹوٹنے سے پانی فصلوں میں داخل

   نہرکا بند ٹوٹنے سے پانی فصلوں میں داخل

  

  محسن وال(نمائندہ پاکستان) نواحی گاوں میں نہر کا بند ٹوٹ گیا،بند ٹوٹنے سے پانی فصلو ں میں داخل ہو گیا،تفصیلا ت کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 47 پندرہ ایل کے قریب پندرہ ایل نہر کا بند ٹوٹ گیا، مقامی لوگوں (بقیہ نمبر4صفحہ6پر)

نے اپنی مدد آپکے تحت نہری امدادی کام میں مصروف،متعلقہ ادارہ جات کو اطلاع کردی گئی،نہر ٹوٹنے سے درجنوں ایکڑ فصل ضا ئع ہو نے کا خدشہ۔

نواحی گاؤں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -