آئندہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کا احتساب ہوگا، چوہدری افضل گل

 آئندہ الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے حکمرانوں کا احتساب ہوگا، چوہدری افضل گل

  

 حاصل پور (نمائندہ پاکستان)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے ممتاز راہنما اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد افضل گل ایڈووکیٹ حاصل پور نے 

(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام دوست بجٹ کے کھوکھلے نعروں سے کوئی بہتری نہیں آ سکی معاشی استحکام کیلے برامدات میں اضافہ کرنا ہوگاملکی تیار کردہ مصنوعات کے ساتھ ساتھ پھلوں کی برامدکے نظام  کو بھی بہتر بنانیکی ضرورت ہے لیکن حکومت کی کویہ توجہ نہ ہے انہوں نے کہار کہ خدمت اپ کی دہلیز پر وقت کا ضیاع اور فنڈز کی بربادی کے سوا کچھ نہیں بلکہ ذاتی تشہیر کاپروگرام ثابت ہوا اس پروگرام کے دوران عوام کے ریلیف کا کویبھی کام نہیں ہوا اج بھی گلیوں اور بازاروں میں گندگی کے انبار لگے ہوے ہیں انہوں نے کہا کہ عوام کے موجودہ بنیادی مساہل مہنگای اور بیروزگاری ہیں تعلیم وصحت کی بنیادی سہولتوں کو ضروری بنایا جاے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاے انہوں نے کہار کہ خوش نما اور پر فریب نعروں کی بجاے عوام کو درپیش مساہل حل کرنیکیلیعملی اقدامات کی ضرورت ہیگذشتہ تین سالوں سے عوام دوست بجٹ کے دعوے کیے جارہے ہیں جبکہ عوام کی حالت دن بدن ابتر ہو رہی ہیانہوں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تو ہر شعبہ کا بیڑا غرق کردیا ہے موجودہ حکومت کی کوئی پالیسی نہیں جھوٹے دعووے اور کھوکھلے نعروں کے سوا اس کے پاس کچھ نہیں عوام وقت کا انتظار کر رہے ہیں اور انے والے وقت میں اپنے ووٹ سے ان کا احتساب کرینگے۔

 افضل گل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -