سابق ایم این اے جمشید دستی کی آج بہاولپور میں اہم پریس کانفرنس 

 سابق ایم این اے جمشید دستی کی آج بہاولپور میں اہم پریس کانفرنس 

  

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان عوامی راج پارٹی کے مرکزی چیئر مین سابق ایم این ائے جمشید احمد دستی آج مورخہ5 جولائی بروز 

(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

سوموار4 بجے سہ پہر پریس کلب بہاولپور میں پریس کانفرنس کرینگے۔بعدازاں جمشید دستی وکٹوریہ ہسپتال کے سامنے ایمبولینس سروس کا افتتاح کرینگے۔

اافتتاح

مزید :

ملتان صفحہ آخر -