شجاع آباد میں خاتون سے بداخلاقی، مقدمہ درج، ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

شجاع آباد میں خاتون سے بداخلاقی، مقدمہ درج، ملزموں کیخلاف کارروائی شروع

  

ملتان (وقائع نگار) تھانہ صدر شجاعباد کے علاقہ میں خاتون کو زبر دستی زیا دتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی ہے۔پولیس کو خاتون (ز) نے درخواست دی کہ وہ اپنے گھر میں موجود تھی کہ حبیب اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوا اسکے دو ساتھیوں نے اسے(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

 پکڑا جبکہ حبیب نے اس زبردستی اسکے ساتھ زیادتی کی۔خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے کا روائی شروع کر دی گئی ہے۔

بداخلاقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -