سید عبدالخبیر آزاد کی وفاقی وزیر مذہبی اُمور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان ڈاکٹر پیر نور الحق قادری سے ملاقات

  سید عبدالخبیر آزاد کی وفاقی وزیر مذہبی اُمور و بین المذاہب ہم آہنگی ...

  

پشاور (پ ر) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد خطیب و امام بادشاہی مسجد لاہور نے گذشتہ روز وفاقی وزیر مذہبی اُمور و بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان ڈاکٹر پیر نور الحق قادری سے ملاقات کی اور اُن کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحومہ کی مغفرت ا ور بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔ دورانِ ملاقات ملک میں بین المذاہب ہم آہنگی اور رواداری کے حوالے سے حکومت کے اقدامات سمیت دیگر اہم اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید :

صفحہ اول -