پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آج پیر کو یوم سیاہ منایا جائے گا

پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام آج پیر کو یوم سیاہ منایا جائے گا

  

جہانیاں (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام 5جولائی پیر کو یوم سیاہ منایا جائے گا، ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام حکومتی ایس او پیز کے مطابق احتجاجی تقاریب کا اہتمام کیا جائے گاجبکہ ذرائع ابلاغ کے ذریعے بھی خصوصی پروگرام نشر ہو نگے۔ 5جولائی 1977ء کو پیپلز پارٹی کے قائد اور منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کا تختہ الٹ دیا گیا تھا اس وجہ سے پیپلز پارٹی ہر سال 5جولائی کو یوم سیاہ مناتی ہے۔

یوم سیاہ

مزید :

صفحہ اول -