چین سے کورونا ویکسین  آج سلام آباد پہنچے گی 

  چین سے کورونا ویکسین  آج سلام آباد پہنچے گی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



اسلام آباد (آن لائن) چین سے کورونا ویکسین کی بھاری کھیپ پاکستان پہنچے کیلئے تیار ہے، سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز آج پیر کو اسلام آباد پہنچیں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سیکورونا ویکسین کھیپ 5 جولائی آج بروز پیر کو پاکستان پہنچے گی، چین سے سائنو ویک ویکسین کی 20 لاکھ ڈوزاسلام آباد لائی جائے گی۔ پی آئی ایکاطیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لیکراسلام آبادپہنچے گا۔ذرائع کا کہنا ہے پاکستان نیسائنوویک کی 20 لاکھ ڈوزچینی کمپنی سے ریدی ہے، صوبوں کوسائنو ویک ویکسین کی تقسیم کاپلان تیار کرلیا گیا ہے۔ 
ویکسین 

مزید :

صفحہ اول -