عدالت میں شہید خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی سماعت 7 جولائی تک ملتوی

 عدالت میں شہید خالد محمود سومرو کے قتل کیس کی سماعت 7 جولائی تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت میں شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت، وکلا کی درخواست کے باعث 7 جولائی تک ملتوی، تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جے یو آئی کے شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ا ے ٹی سی کورٹ کے جج آنند رام کے ہوئی قتل کیس کی سماعت میں سرکاری گواہان پولیس اہلکاروں کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے عدالت میں فریادی فریق کے اقبال احمد سومرو، مولانا محمد صالح انڈھڑ، حافظ عبدالحمیدمہر، وکیل ایڈووکیٹ اطہر عباس سولنگی، ایڈووکیٹ سید حماداللہ شاہ اور کیس کے سرکاری گواہان پیش ہوئے، عدالت میں ملزم فریق کے وکلا ء بھی پیش ہوئے، وکلا کی جانب سے تیاری نہ ہونے پر مہلت کی درخواست دی، عدالت نے کیس کی اگلی سماعت 7 جولائی تک ملتوی کردی گئی جبکہ عدالت میں سرکاری گواہوں پولیس اہلکاروں کے بیان رکارڈ نہ ہو سکے واضع رہے کہ سات سال قبل جے یو آئی رہنما اور سابق سینیٹرعلامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو فائرنگ کرکے قریشی گوٹھ میں واقع ایک مسجد میں فجر نماز کی ادائیگی کے دورانشہید کر دیا گیا تھا کہ اور انسداد دہشت گردی عدالت میں گذ

مزید :

صفحہ آخر -