کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک آؤٹ ، سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ 200روپے میں دستیاب

کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک آؤٹ ، سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ 200روپے میں ...
کراچی میں میٹرک کا پہلا پرچہ لیک آؤٹ ، سوشل میڈیا پر حل شدہ پرچہ 200روپے میں دستیاب

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں میٹرک امتحانات کا پہلا پرچہ طلبا کے پاس پہنچنے سے قبل سوشل میڈیا پر آگیا ، پرچہ کیسے لیک آؤٹ ہوا ، کھلبلی مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں میٹرک کے امتحانات کا پہلا پرچہ فزکس کا تھا ،امتحان کا ٹائم 9 بجے صبح تھا جبکہ 9 بجکر 34 منٹ پر پرچہ سوشل میڈیا پر لیک آؤٹ ہو گیا، حل شدہ پرچے کی قیمت صرف دو سو روپے رکھی گئی ۔

مزید :

اہم خبریں -تعلیم و صحت -علاقائی -سندھ -