سی ٹی ڈی کی میانوالی میں کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی میانوالی میں کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی کی میانوالی میں کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

  

میانوالی (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے میانوالی میں کارروائی کرکے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد کے قبضے سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔دنیا نیوز کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 83 خفیہ آپریشنز کیے گئے۔ ان آپریشنز کے دوران 83 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -میانوالی -