ڈالر کی قیمت میں اضافہ

ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت میں اضافہ

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کارباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 157.87 سے بڑھ کر 158.18 روپے پر بند ہوا ہے۔

مزید :

قومی -بزنس -