عدالت آئی سابق بیوی کے ساتھ آدمی نے ایسی حرکت کردی کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں

عدالت آئی سابق بیوی کے ساتھ آدمی نے ایسی حرکت کردی کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں
عدالت آئی سابق بیوی کے ساتھ آدمی نے ایسی حرکت کردی کہ آنکھوں میں آنسو آجائیں
سورس: File

  

چارسدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) عدالت میں پیشی پر آئی خاتون کو اس کے سابق شوہر نے فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خاتون اپنی بہن کے ہمراہ جائیداد کے تنازعہ میں عدالت آئی تھی جہاں اس کے سابق شوہر نے اپنے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر جوڈیشل کمپلیکس کے باہر فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے تاہم اس کا ساتھی قریبی گھروں میں چھپ گیا جس کی تلاش کی جا رہی ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -چارسدہ -