سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سو روپے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 500 روپے فی تولہ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 429 روپے اضافے سے 93 ہزار 879 روپے ہے۔

مزید :

بزنس -