معروف ماڈل اور خاتون یوٹیوبرجس نے صرف 48گھنٹوں میں 10لاکھ ڈالر کمالیے مگر کیسے؟

معروف ماڈل اور خاتون یوٹیوبرجس نے صرف 48گھنٹوں میں 10لاکھ ڈالر کمالیے مگر ...
معروف ماڈل اور خاتون یوٹیوبرجس نے صرف 48گھنٹوں میں 10لاکھ ڈالر کمالیے مگر کیسے؟
سورس: Instagram/@corinnakopf

  

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل اور یوٹیوب سٹار کورینا کوف نے حال ہی میں ’اونلی فینز‘ نامی پلیٹ فارم جوائن کیا اور اب اس کے متعلق ایسا حیران کن دعویٰ کر دیا ہے کہ سن کریقین کرنا مشکل ہو جائے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کورینا نے دعویٰ کیا ہے کہ اونلی فینز پر اکاﺅنٹ بنانے کے بعد پہلے 48گھنٹوں میں اس نے حیران کن طور پر 10لاکھ ڈالر کی خطیر رقم اس پلیٹ فارم سے کمائی۔

کورینا نے دعویٰ کیا کہ اس کی صرف ایک چھاتی کی تصویر کے ذریعے ہی اس نے ایک لاکھ 65ہزار ڈالر کمائے۔ اپنا یہ چشم کشا دعویٰ درست ثابت کرنے کے لیے کورینا نے اپنے اونلی فینز اکاﺅنٹ کے آمدنی ظاہر کرنے والے پیج کا سکرین شاٹ بھی شیئر کیا ہے۔ کورینا نے بتایا کہ اس کے کئی مداحوں نے اسے ’ٹپ‘ (Tip)بھی دی۔ ایک مداح نے اسے ٹپ میں 100ڈالر دے دیئے تھے۔

 کورینا نے یہ اعتراف بھی کیا کہ اگرچہ اس کی اپنے کئی مداحوں کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی اور اس نے ان کو سخت الفاظ بھی بولے مگر مداح ہزاروں کی تعداد میں اس کے اونلی فینز اکاﺅنٹ پر آئے اور سبسکرپشن فیس کی مد میں اس نے 10لاکھ ڈالر سے زائد رقم صرف 48گھنٹے میں کما لی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -