اہم یورپی ملک نے پاکستان  سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا

اہم یورپی ملک نے پاکستان  سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا
اہم یورپی ملک نے پاکستان  سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے بعد بیلجئم نے پاکستان سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بیلجئم نےپاکستان کو کورونا ہائی رسک ممالک کی فہرست ‏سے نکال دیا ہے اور پاکستان پر عائد سفری پابندی ختم کر دی  ہیں۔ پاکستان سےپابندی 4 جولائی سے اٹھائی گئی ہے۔اس سے قبل ترکی کی جانب سے بھی پاکستان کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا گیا تھا۔

مزید :

قومی -