سعودی عرب میں عید الاضحی کب ہو گی؟ ماہر ین فلکیات نے ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا 

سعودی عرب میں عید الاضحی کب ہو گی؟ ماہر ین فلکیات نے ممکنہ تاریخ کا اعلان ...
سعودی عرب میں عید الاضحی کب ہو گی؟ ماہر ین فلکیات نے ممکنہ تاریخ کا اعلان کردیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کوہوگا اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات پیر 19 جولائی کو ہوگا۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عیدالاضحٰی 20 جولائی منگل کو ہوگی۔ سابق استاد وماہرفلکیات قصیم یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرعبداللہ المسندکا کہنا ہے کہ حتمی تاریخ کااعلان سعودی عرب کی اعلیٰ عدالتی کونسل کی کمیٹی کرےگی۔