قومی اوپنر امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

قومی اوپنر امام الحق کا سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی اوپنر امام الحق کا کاؤنٹی سیزن کے آخری مرحلے کے لیے سمر سیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ ہوگیا۔ امام الحق کاؤنٹی سیزن کے آخری چار میچز میں سمر سیٹ کاؤنٹی کی نمائندگی کریں گے۔ وہ دورہ ہالینڈ کے بعد انگلینڈ جائیں گے۔ سمرسیٹ نے امام الحق کے ساتھ معاہدے کی تصدیق کردی ہے۔امام الحق 22 ستمبر کو  روٹرڈیم سے انگلینڈ پہنچیں گے بعدازاں ان کی پاکستان واپسی ستمبر میں ہوگی۔