بیگ بیش لیگ کیلئے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیاگیا

 بیگ بیش لیگ کیلئے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیاگیا

  

   لندن (این این آئی)بگ بیش لیگ میں غیر ملکی کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ڈرافٹ سسٹم اپنا لیا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق سیزن 23-2022 کیلئے اب ایک طریقے کے تحت کھلاڑی منتخب کیے جائیں گے،کھلاڑیوں کی کیٹگریز پلاٹینم سے برانز تک ہوں گی، معاوضوں کے بارے میں ابھی نہیں بتایا گیا۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ڈرافٹ کی تاریخوں اور پک آرڈر کا اعلان جلد کیا جائے گا دوسری جانب امید کی جارہی ہے کہ نامور کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرینگے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -