عزیز بھٹی زون کے مرحوم ملازم کے بیٹے کو ملازمت دیدی گئی

عزیز بھٹی زون کے مرحوم ملازم کے بیٹے کو ملازمت دیدی گئی

  

لاہور(پ ر)خدمت گروپ ایمپلائز یونین (سی بی اے) نے دوران سروس وفات پا جانے والے عزیز بھٹی زون کے ملازم  مشتاق بیلدار مرحوم کے بیٹے کو محکمانہ آرڈرز 17-A کے تحت بطور جونیئر کلرک ملازمت کے احکامات جاری کروادئیے۔گل نواز خان صدر نے سمیر احمد کو اس کے بطور جونیئر کلرک بھرتی ہونے کے آرڈر دیئے اس موقع پر چیئرمین عنصر ڈوگر،سینئر نائب صدر مجاھد لودھی، جنرل سیکرٹری محمد احمد اور نائب صدر محمد شکیل بھی موجود تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -