2رکنی برقعہ پوش گینگ گرفتار، نقدی اور6 پرس برآمد، مقدمہ درج 

2رکنی برقعہ پوش گینگ گرفتار، نقدی اور6 پرس برآمد، مقدمہ درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)گلبرگ پولیس کی کارروائی،2 رکنی برقعہ پوش گینگ گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق 2خواتین گلبرگ کے علاقے لبرٹی مارکیٹ میں خاتون سے پرس چوری کر کے فرار ہو رہی تھیں کہ پٹرولنگ ٹیم نے متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر دونوں خواتین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 60 ہزار نقدی، 6 پرس برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -