قصور،مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2افراد کو اغواء کر لیا گیا

قصور،مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2افراد کو اغواء کر لیا گیا

  

ْْْْْْْْْْْٓقصور(بیورورپورٹ)دو مختلف واقعات میں ایک لڑکی سمیت دو افراد کو اغواء کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ٹبی کمبواں کے رہائشی صفدر علی نے پو لیس تھانہ بی ڈویژن کو بتایا کہ میری چودہ سالہ بیٹی گھر میں موجود تھی کہ کوٹ مراد خاں قصور کا رہائشی محمد شہباز اپنے ساتھیوں کے ہمراہ آیا اور میری بیٹی کو ورغلاء پھسلا کراغواء کر کے لے گئے، کلے والا کے رہائشی عادل حسین نے پو لیس تھانہ شیخم کو بتایا کہ میرا سترہ سالہ بھائی سعد حسین جس کا ذہنی درست نہ ہے گھر سے باہر نکلا تاحال واپس نہیں آیا۔

 پو لیس مصروف کروائی ہے 

مزید :

علاقائی -