ْْْْْْْْْْْٓقصور،اوباش ملزم کی  بیوہ خاتون سے بداخلاقی

  ْْْْْْْْْْْٓقصور،اوباش ملزم کی  بیوہ خاتون سے بداخلاقی

  

قصور(بیورورپورٹ) مزمل بازار پتوکی کی رہائشی خاتون پینتیس سالہ(ی) نے پولیس تھانہ سٹی پتوکی کو بتایا کہ وقوعہ کے روز میں گھر میں اکیلی موجود تھی کہ جاگو والا چک4کا رہائشی منیر ولد نذیر آرائیں آیا اورمجھے بداخلاقی کا نشانہ بنا کر فرار ہو گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔

مزید :

علاقائی -