پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی  کا ان کیمرہ اجلاس آج طلب

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی  کا ان کیمرہ اجلاس آج طلب

  

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس 5 جولائی کو طلب کرلیا گیا ہے۔پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کمیٹی کا شام تین بجے اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔اجلاس میں ملکی مجموعی قومی سلامتی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور آئیں گے،عسکری حکام قومی سلامتی کے امور پر بریفنگ دیں گے۔

 قومی سلامتی

مزید :

صفحہ اول -