سعودی حکومت کا حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ
مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائیگا۔
غلافہ کعبہ