احسان اللہ ریگی نے بطور  وزیر مملکت حلف اٹھا لیا

  احسان اللہ ریگی نے بطور  وزیر مملکت حلف اٹھا لیا

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) احسان اللہ ریگی نے بطور وزیر مملکت حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  نے ایوان صدر میں منعقدہ حلف برداری تقریب میں احسان اللہ ریگی سے بطور وزیر مملکت حلف لیا۔

 احسان اللہ

مزید :

صفحہ اول -