سرکاری عمارتوں کیلئے سولر پینل سلیمان شہباز کی کمپنی بیچے گی، عمران اسماعیل

سرکاری عمارتوں کیلئے سولر پینل سلیمان شہباز کی کمپنی بیچے گی، عمران اسماعیل

  

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے الزام عائد کیا ہے کہ سرکاری عمارتوں کے لیے سولر پینل کی خریداری شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز کی کمپنی سے کی جائے گی۔اپنے بیان میں عمران اسماعیل نے کہا کہ کابینہ نے سرکاری عمارتیں سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، شہباز شریف نے ترکی سے تعلقات بہتر کرنے پر توجہ نہیں دی، انہوں نے سلیمان شہباز کے سولر انرجی معاہدے کروائے، اب سلیمان شہباز کی کمپنی سے سولر پینل خریدے جائیں گے۔

عمران اسماعیل

مزید :

صفحہ آخر -