کسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں کرینگے،قانون اپنا راستہ بنائے گا

 کسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں کرینگے،قانون اپنا راستہ بنائے گا

  

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا محمد ارشد نے کہا ہے کہ ہماری قیادت واضح کر چکی ہے کہ ہم کسی کیخلاف بھی انتقامی کارروائی نہیں کریں گے مگر پنکی پیرنی نے جو آڈیو سیکنڈل میں فرح گوگی کی کرپشن کے حوالے سے جو اعتراف کیے ہیں اس پر قانون اپنا راستہ بنائے گا اور حکومت قانونی تقاضوں کو پورا کرتے ہوے جلد ہی ریڈوارنٹ جاری کرے گی۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

رانا محمد ارشد 

مزید :

صفحہ اول -