گوگی ہویا کوئی اور کرپشن ثابت ہوجائے تووارنٹ جاری کیے جائیں 

گوگی ہویا کوئی اور کرپشن ثابت ہوجائے تووارنٹ جاری کیے جائیں 

  

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما فرید پراچہ نے کہا ہے کہ فرح گوگی ہو یا پھر کوئی اور شخص ہو جس پر بھی کرپشن کے الزام لگ رہے ہیں ان کے بارے میں پہلے تفتیشی اداروں کو اپنی تفتیش کا عمل مکمل کیا جائے اور اس میں اگر یہ بات ثابت ہو جاے تو پھر ریڈوارنٹ جاری کرنے میں زرا سی بھی تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

فرید پراچہ 

مزید :

صفحہ اول -