زرعی انکم ٹیکس کی وصولی تاحکم ثانی روکتے ہوئے حکومت سمیت مدعاعلیہان سے جواب طلب

  زرعی انکم ٹیکس کی وصولی تاحکم ثانی روکتے ہوئے حکومت سمیت مدعاعلیہان سے ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائی کورٹ کے مسٹرجسٹس شمس محمود مرزا نے کاشتکار وں کی جانب سے دائردرخواستوں پرزرعی انکم ٹیکس کی وصولی تاحکم ثانی روکتے ہوئے پنجاب حکومت سمیت مدعاعلیہان سے آئندہ سماعت پرجواب طلب کرلیا درخواست گزاروں کی جانب سے بغیر تخمینہ بھیجے گئے زرعی انکم ٹیکس وصولی کی قانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا۔

جواب طلب

مزید :

صفحہ آخر -