ٹانک،حرکت قلب بندہونے کے باعث سب انسپکٹر وفات پاگئے

ٹانک،حرکت قلب بندہونے کے باعث سب انسپکٹر وفات پاگئے

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: حرکت قلب بند ہونے کے باعث سب انسپکٹر وفات پا گئے، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان پولیس فورس کا سب انسپکٹر ظہور علی محسود جوکہ پشاور میں انویسٹی گیشن ٹریننگ حاصل کررہے تھے، دوران ٹریننگ حرکت قلب بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -