خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی دعوت پر سینکڑوں افراد فریضہ حج ادا کرینگے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کی دعوت پر سینکڑوں افراد فریضہ حج ادا کرینگے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر سینکڑوں افراد فریضہ حج ادا کریں گے، رابطہ اسلامی کے زیر اہتمام شاہی مہمانوں میں پاکستان سے بھی نامور شخصیات حج کی سعادت حاصل کریں گی عرصہ سے خادم حرمین شریفین کی دعوت پر شاہی مہمان کی حیثیت حج کی سعادت اسلامی ممالک کی ممتاز علمی دینی شخصیات فریضہ حج کیلئے حجاز مقدس پہنچے ہیں اور خادم حرمین شریفین کی میزبانی کا اعزاز حاصل کرتے ہیں۔

 فریضہ حج

مزید :

پشاورصفحہ آخر -