افغانستان، آرمی بس پرفائرنگ کرنیوالا حملہ آور سیکیورٹی فورسز نے مار دیا

 افغانستان، آرمی بس پرفائرنگ کرنیوالا حملہ آور سیکیورٹی فورسز نے مار دیا

  

 ہرات(شِنہوا)افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات کے دارالحکومت ہرات شہر میں نامعلوم مسلح افراد نے آرمی کور کی ایک منی بس کو نشانہ بنایا ہے۔پیر کواطلاعات و ثقافت کے صوبائی سربراہ نعیم الحق حقانی نے بتایا کہ ایک حملہ آور کو سکیورٹی فورسز نے موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ حقانی نے سوشل میڈیا پر کہا کہ "حملے میں کسی شہری کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور صرف حملہ آور کو سکیورٹی فورسز نے مارا ہے۔صوبائی پولیس کے ترجمان محمود شاہ رسولی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ حملہ ہرات شہر کے پولیس ڈسٹرکٹ 4 میں ہوا۔

سیکیورٹی فورسز

مزید :

صفحہ اول -