واسا ملتان،ٹینڈر زنیلامی کے دوران ٹھیکیداروں کا بائیکاٹ

واسا ملتان،ٹینڈر زنیلامی کے دوران ٹھیکیداروں کا بائیکاٹ

  

ملتان(سپیشل رپورٹر) واٹر اینڈ سینی ٹیشن(واسا)  ملتان میں ڈسپوزل ڈویزن نارتھ سیوریج لائن کے ایک کروڑ سے زائد مالیت کے ٹینڈرز نیلامی ٹھکیداروں کے بائیکاٹ کے باعث نہ ھو سکی اس ضمن میں (بقیہ نمبر25صفحہ6پر)

 ٹھکیداروں کا موقف تھا کہ ریٹ کم ھے  نیلامی میں کسی جانب سے ٹینڈر مقررہ وقت تک جمح نہ ھونے پر ڈائریکٹر ورکس منیر شہزاد نے ٹینڈرز منسوخ کردئیے اس موقع پر ایکسین ڈسپوزل عارف عباس بھی موجود ھے بعد ازاں بعض ٹھکیداروں نے ڈائر یکٹر ورکس کے آفس میں غصے کا بھی اظہار کیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -