پیر محل، موٹر وے پرآئل ٹینکر کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 2افراد جاں بحق

پیر محل، موٹر وے پرآئل ٹینکر کو حادثہ، ڈرائیور سمیت 2افراد جاں بحق

  

     پیرمحل(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان)موٹر وے پر آئل ٹینکرحادثہ کا شکار،ڈرائیور سمیت 2افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق گاؤں 321گ ب کے قریب تیزرفتار آئل ٹینکرموٹروے پر بے قابو ہو کر ڈیوائیڈر کو توڑتے ہوئے کئی فٹ نیچے گہری کھائی میں گر گیا جس کے نتیجہ میں رشیدولد رمضان اور وقار ولد رشید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑگئے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کردیا۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

صفحہ اول -