وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور لیگی رہنما میاں خالد محمود پر 50،50 ہزار جرمانہ عائد 

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور لیگی رہنما میاں خالد محمود پر 50،50 ہزار ...
وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور لیگی رہنما میاں خالد محمود پر 50،50 ہزار جرمانہ عائد 

  

شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر رانا تنویر پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرشیخوپورہ نے پی پی 140 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور مسلم لیگ (ن) کے امیدوار میاں خالد محمود پر 50،50 ہزارر وپے جرمانہ عائد کردیا۔ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے تحریک لبیک کے امیدوار جاوید اقبال پربھی ریلی نکالنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -