عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں اضافہ

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر سے اضافہ ہو گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق امریکی کروڈ آئل کی قیمت میں 1.78 ڈالر اضافہ ہواہے جس کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت 110.4 ڈالر پر پہنچ گئی ہے ۔