انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مہنگا ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 44 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 206 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

مزید :

بزنس -