انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹربینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 2 روپے 38 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 204.56 روپے سے مہنگا ہو کر 206.94 روپے پر بند ہو گیاہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر دو روپے مہنگا ہواہے اور اس وقت 207 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔

مزید :

بزنس -