سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ
سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں بڑا اضافہ

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں  1500 روپے اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے سے 1 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی ہےجبکہ 10 گرام سونےکی قیمت 1286 روپے اضافے سے 1 لاکھ 22 ہزار 514 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونےکا بھاؤ 4 ڈالر کم ہوکر 1803 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -