'اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے، عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر چیکو کا تہلکہ خیز بیان

'اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے، عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر چیکو کا تہلکہ ...
'اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے، عمران خان کے قریبی ساتھی جہانگیر چیکو کا تہلکہ خیز بیان

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)جہانگیر چیکو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو سے اندازہ ہو رہا ہے کہ چیکو ایک تقریب کے دوران مائیک پر کھڑے ہو کر یہ باتیں کر رہے ہیں۔ تاہم اس کا سیاق وسباق کیا ہے؟ اس کی مکمل تفصیلات نہیں ہیں۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ جہانگیر چیکو کہہ رہے ہیں کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ میں اور انیل مسرت دیوالیہ ہو چکے ہیں، اب ہم مزید پیسے نہیں دے سکتے۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں سے مالی مدد کی اپیل کی تھی ۔

مزید :

قومی -