'آئی ایم ایف سے معاملات ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں طے ہو جائیں گے، وفاقی وزیر پیٹرولیم کا بیان

'آئی ایم ایف سے معاملات ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں طے ہو جائیں گے، وفاقی وزیر ...
'آئی ایم ایف سے معاملات ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں طے ہو جائیں گے، وفاقی وزیر پیٹرولیم کا بیان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم و توانائی مصدق ملک نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈز ( آئی ایم ایف) سے معاملات ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں طے ہوجائیں گے۔

قومی سلامتی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اللہ بہتر کرے گا، ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے، ہم آگے بڑھ رہے ہیں اقتصادی طور پر تھوڑی سختیاں ہیں، اللہ بہتری کرے گا۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بنیادی معاملات طے ہو گئے ہیں، آئی ایم ایف سے پیپر ورک چل رہا ہے، ایک سے ڈیڑھ ہفتے میں معاملات طے ہو جائیں گے پھر رقم کی منتقلی کا مرحلہ شروع ہوگا۔

مزید :

قومی -