'شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا بیان

'شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا بیان
'شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں، احمد شہزاد کا بیان

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد نے سابق کپتان شعیب ملک کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قومی ٹیم میں بڑی اچھی سیاست کرتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے 30 سالہ احمد شہزاد بولے کہ قومی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں سیاست ہوتی ہے اور سابق کپتان شعیب ملک اچھی سیاست کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شعیب ملک کی شخصیت ایسی ہے کہ وہ اچھے سیاستدان بن سکتے ہیں، کیونکہ وہ چیزوں کو اچھے اور لمبے عرصے تک لے کر چلانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

مزید :

کھیل -