سانحہ گیاری سیکٹر،سپاہی محمد علی اور محمداکبرشہید مل گئے

سانحہ گیاری سیکٹر،سپاہی محمد علی اور محمداکبرشہید مل گئے
سانحہ گیاری سیکٹر،سپاہی محمد علی اور محمداکبرشہید مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکردو(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کو سانحہ گیاری کے شہداءکی تلاش میں مزیددو کامیابیاں ملی ہیں اور آپریشن کے ستاون ویں روز سپاہی محمد علی اور محمد اکبر شہید مل گئے ہیں جس کے بعد برفانی تودے سے ملنے والے شہداءکی مجموعی تعداد چھ ہوگئی ہے۔دنیا نیوز کے مطا بق سپاہی محمد علی کا تعلق شگر اور محمد اکبر کا تعلق کمبھ سے ہے جبکہ آ ئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دورا ن مزید کامیابی کے امکانات ہیں۔دونوں شہداءکی تدفین آج اُن کے آبائی علاقوں میں ہوگی۔

مزید :

قومی -