بھارتی عوام پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھناچاہتے ہیں:ذکاءاشرف

بھارتی عوام پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھناچاہتے ہیں:ذکاءاشرف
بھارتی عوام پاکستانی کھلاڑیوں کو دیکھناچاہتے ہیں:ذکاءاشرف

  



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاءاشرف نے کہاہے کہ بھارت سے کرکٹ روابط کا جلد آغاز ہوجائے گا۔ان کاکہنا تھاکہ پاک بھارت سیریز کافیصلہ آئی سی سی کے اجلاس میں کیا جائے گا،بھارت کی حکومت اور سیاستدانوں کو سریزپر اعتراضات نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں اُنہوں نے بتایا کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کا انتظاربھارت کے سابق کرکٹرز بھی کر رہے ہیں اور امید ہے کہ رواں سال کرکٹ سیریز بحال ہوجائے گی البتہ اس بات کا حتمی فیصلہ آئندہ ماہ تک متوقع ہے۔ذکاءاشرف نے کہاہے کہ بھارتی عوام پاکستانی کھلاڑیوں کو انپے گراﺅنڈ میں کھیلتا دیکھنا چاہتے ہیں ۔

مزید : کھیل