اپوزیشن نے وزیر اعظم کو اسمبلی میں"گھیر "لیا

اپوزیشن نے وزیر اعظم کو اسمبلی میں"گھیر "لیا
اپوزیشن نے وزیر اعظم کو اسمبلی میں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میںمسلم لیگ (ن )کے اراکین نے وزیر اعظم یو سف رضا گیلانی کے گرد حصار بناکر شدید نعرے بازی کی جس کے نتیجہ میں ایوان مچھلی بازار بن گیا۔ڈپٹی سپیکر(ن)لیگ کے اراکین کوباربارخاموش رہنے کی تلقین کرتے رہے تاہم وہ بالکل بے بس رہے شورو غل میں ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستاراحتجاج کے باعث تقریرنہ کرسکے ، ان کا کہنا تھا کہ جب تک ایوان ان آرڈر نہیں ہوجاتاتب تک تقریرنہیں کرونگا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -