اپنی نظربچا لیں،کل زہرہ اورسورج ایک دوسرے کو آنکھیں دکھائیں گے

اپنی نظربچا لیں،کل زہرہ اورسورج ایک دوسرے کو آنکھیں دکھائیں گے
اپنی نظربچا لیں،کل زہرہ اورسورج ایک دوسرے کو آنکھیں دکھائیں گے

  



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نظام شمسی کا دوسرا سیارہ زہرہ کل 6جون کی صبح سورج کے عین سامنے ظاہرہوگا۔سپارکومقامی وقت کے مطابق یہ منظر طلوع آفتاب سے لے کر 9 بجکر 50 منٹ کے درمیان دیکھا جا سکے گا۔ 8 جون 2004ءکوبھی ایساہوچکاہے۔ زہرہ اور مریخ کا آمنا سامنا ممکنہ طور پر اس صدی کا آخری واقعہ ہوگا جبکہ اس طرح کی صورتحال اگلی بار 105 سال بعد دسمبر 2117ءمیں وقوع پذیر ہو سکتی ہے۔سپارکو حکام نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس دوران مخصوص عینک پہنے بغیر سورج کو دیکھنے کی کوشش نہ کریں کیونکہ اس سے مستقل اندھا پن لاحق ہو سکتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس